کراچی میں منشیات و گٹکا کی سرعام فروخت، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر، اموات میں اضافہ ہوا، رضوان نیازی
جمعرات 23 اپریل 2026 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ شہر میں منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے باوجود مثر کارروائی نہ ہونا سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے۔
عوامی حلقوں میں یہ تاثر بھی پایا جاتا ہے کہ بعض علاقوں میں یہ نیٹ ورک بلا رکاوٹ چل رہا ہے، جو ادارہ جاتی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔پی ٹی آئی سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات اور گٹکا مافیا کے خلاف فوری، بلا امتیاز اور سخت کارروائی کی جائے، تعلیمی اداروں کے اطراف خصوصی کریک ڈان کیا جائے اور نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مثر اقدامات کیے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.