ٓپہلگام فالس فلیگ کوایک سال مکمل، بھارت پاکستان کیخلاف من گھڑت الزامات ثابت کرنے میں ناکام
ہفتہ 25 اپریل 2026 18:07
(جاری ہے)
رکن پارلیمنٹ چرن جیت سنگھ چنی نے پہلگام فالس فلیگ کومشکوک قراردیتے ہوئے عوام کوحقائق سے آگاہ کرنیکامطالبہ کیا۔کانگریس رہنما ملکارجن کھڑگے نے پہلگام ڈرامے کو بھارتی انٹیلی جنس ناکامی قرار دیتے ہوے کہا کہ مودی نے پہلگام حملے سے تین روز قبل جموں و کشمیر میں ممکنہ حملے کی خفیہ اطلاع ملنے پر اپنا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔عام آدمی پارٹی کیرہنماسوربھ بھاردواج اورسابق بھارتی سفارتکارکے پی فابین نے بھی پہلگام فالس فلیگ پرسوالات اٹھائے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.