بھارت ،ہندوشوہروں نے اپنی شناخت چھپاکردھوکے سے مسلمان خواتین سے شادی کرلی
پیر 27 اپریل 2026 11:23
(جاری ہے)
خاتون نے کہا کہ اس کے سسرال والوں نے لڑکا پیدا نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بہتر ہوتا اگر بچے ہسپتال میں ہی مر جاتے۔
خاتون نے کہاکہ اس پر پیسوں کے لیے دباو ¿ ڈالا گیا، اس کے شوہر، اسکی بہن اور دیگر افراد نے ماراپیٹا اور اس کے بچوں اور ذاتی دستاویزات تک رسائی سے انکار کردیا۔دریں اثناءایک اورکیس میں بریلی میں فاطمہ نامی خاتون نے بتایاکہ ان کے شوہر آشیش گنگوار نے نکاح کے ذریعے شادی کرنے سے پہلے خود کو انسٹاگرام پر رحمن کے طور پر متعارف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ اسے اس کی اصل شناخت کئی مہینوں بعد اپنے سسر کی موت کے موقع پر پتہ چلی۔ انہوں نے کہا کہ جب مجھے حقیقت کا علم ہوا تو میں حیران وپریشان ہو گئی۔ فاطمہ نے بتایاکہ اس کا شوہر حال ہی میں انکے چار ماہ کے بیٹے کے ساتھ بھاگ گیا ۔انہوں نے کہاکہ وہ میرے بچے کو لے کر بھاگ گیا، مجھے نہیں معلوم کہ میرا بچہ کہاں ہے۔ فاطمہ نے بتایا کہ اس نے اسے بچے کو بیچنے کی دھمکی دی تھی۔ خاتون نے نواب گنج پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اداکار وجے نے وزات اعلیٰ کاحلف اٹھالیا، گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
نئے اہداف کا تعین کرلیا، اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے، ترجمان ایرانی فوج
-
ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ
-
ْایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
-
مکہ مکرمہ ، جعلی حج پرمٹ تیار کرنیوالے 18 افراد گرفتار
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل جورجے موریرا دا سلوا سے ملاقات ‘مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
جنوبی افریقا‘ لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.