آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب
پاکستان کیلئے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کا امکان، توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے اقتصادی جائزے کی منظوری متوقع
منگل 28 اپریل 2026 13:21
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کیلئے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری متوقع ہے۔اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی بھی منظوری دی جائے گی۔پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کی تمام شرائط پہلے ہی پوری کر چکا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 27 مارچ کو طے پایا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اداریہ کی خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب
-
غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ایرانی سفیر
-
مودی کی ناقص پالیسیوں کے باعث منی پورمیں کشیدگی برقرار
-
پی ٹی اے نے پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) /فائیو جی کے لئے سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا
-
,انتظامی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور مقامی سطح پر گورننس کو بہتر بنانے کے لیے نئے اضلاع کا قیام ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
دستاویزات کی فوٹو کاپی لانے کی ضرورت نہیں، نادرا کا بڑا اعلان
-
وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکی محکمہ تجارت میں امریکی سیکرٹری تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات، سرمایہ کاری پر گفتگو
-
پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی
-
ملک کے 4 شہروں کے ایئرپورٹس کی اپ گریڈ کر کے جدید انداز میں تعمیر کرنے کا فیصلہ
-
نومبراحتجاج ، علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
-
پی اے ایف کی ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت، جے ایف-17 بلاک III اور سپر مشاق کی نمائش
-
حکومت کا مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے عمل کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.