قومی سکواش کھلاڑی عاصم خان کو ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ویزہ مسائل کا سامنا
ویزہ پراسس جاری، اگر ایمبیسی سے یا کوئی اور میری مدد کرے گا تو شکر گزار ہوں گا، سوشل میڈیا پر پیغام
جمعرات 30 اپریل 2026 15:05
(جاری ہے)
عاصم خان نے سوشل میڈیا پر ویزہ نہ ملنے کے متعلق پیغام جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ میں نے مصر کے ویزہ کی درخواست دے رکھی ہے جو ابھی تک پراسس میں ہے، مجھے ورلڈ چیمپیئن شپ کیلئے پیرمنگل کوسفر کرنا ہے۔
عاصم خان نے کہا کہ اگر ایمبیسی سے یا کوئی اور میری مدد کرے گا تو شکر گزار ہوں گا، آئرلینڈ میں شیڈول آئرش اوپن کے لیے بھی مجھے ویزہ جاری نہیں ہوا اور اس سلسلے میں بھی مدد کی ضرورت ہے۔انٹرنیشنل سکواش کھلاڑی نے کہا کہ مصر میں ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد ڈائریکٹ وہیں سے آئرش اوپن میں شرکت کے لیے جانا ہے۔واضح رہے کہ مصر میں ورلڈ چیمپئن شپ 8سے 16مئی تک شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اٹالین اوپن، چین کی ٹینس سٹار ژینگ چن وین کی شاندار واپسی، دوسرے راؤنڈ میں داخل
-
کراٹے کامبیٹ، پاکستان کے شاہ زیب رند نے یوایف سی فائٹر آندرے ایول کو ناک آؤٹ کر دیا
-
فرنچ اوپن میں انعامی رقم پر تنازع، ویمنز کھلاڑیوں کی ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی
-
ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار
-
لاہور، کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹیسٹ سیریز، بنگلادیشی بورڈ کا مفت داخلے کا اعلان
-
'علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا'، آفریدی کا مولانا ادریس کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.