جمشید ٹاؤن پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ اور رائل کنگ گٹکا برآمد،ملزم گرفتار
جمعہ 1 مئی 2026 23:07
(جاری ہے)
پولیس نے موقع پر موجود ملزم عبیداللہ بروہی ولد عرفان کو گرفتار کرکے ممنوعہ سامان قبضے میں لے لیا۔
ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 284/2026 دفعہ 8(i)A سندھ گٹکا و ماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم کے گٹکا و چھالیہ سپلائی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات متوقع ہیں جبکہ پولیس مختلف پہلوں پر تفتیش کررہی ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو تباہ کرنے والی مضر صحت اشیا، گٹکا، ماوا اور منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی قسم کا دبا خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و صحت کے تحفظ کے لیے ایسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایسٹ زون میں گٹکا و ماوا فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران متعدد کارروائیاں کی جاچکی ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا تاکہ شہر کو مضر صحت اشیا سے پاک کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.