قطر کی جانب سےامریکی صدر کو تحفے میں دیے گئے طیارے کی آزمائش مکمل،رونمائی کے لئے تیار
ہفتہ 2 مئی 2026 09:26
(جاری ہے)
پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے اس وقت کہا تھا کہ محکمہ دفاع اس بات کو یقینی بنائے گا کہ صدر کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والے اس طیارے کے لیے تمام ضروری سکیورٹی اقدامات اور مشن کی ضروریات کو مدنظر رکھا جائے۔دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس طیارے کو قبول کرنے سے متعلق کسی بھی اخلاقی مسئلے کی تردید کر چکے ہیں۔ان کا موقف ہے کہ امریکی حکومت کے لیے اس طیارے کو قبول نہ کرنا ’بیوقوفی‘ ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.