مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے
گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی، سرف، دالیں اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
میاں محمد ندیم
ہفتہ 2 مئی 2026
17:58
(جاری ہے)
اسی طرح درجہ سوم کا گھی اور آئل بھی بڑھ کر 470 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے مزید برآں مختلف اقسام کے چاول بھی مہنگے ہو گئے ہیں، جو اس وقت 320 سے 640 روپے فی کلو کے درمیان فروخت کیے جا رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو رہا ہے اور سفید پوش طبقہ بھی شدید مالی دباﺅ کا شکار ہے. عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اور مور اقدامات کیے جائیں تاکہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جا سکے دریں اثنا لاہور میں مرغی اورانڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث سستی پروٹین شہریوں کی پہنچ سے دورہوگئی سرکاری سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں 540 سے 550 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جس سے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد سوالیہ نشان بن گیا ہے. فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 245 روپے فی درجن مقرر ہے، مگر بازار میں255 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ برائلر مرغی اور انڈے جیسے بنیادی اور نسبتا سستے پروٹین ذرائع اب عام آدمی کی پہنچ سے دور ہورہے ہیں، جس سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے، حکومت سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنائے اور ناجائز منافع خوری کے خلاف موثر کارروائی کرے تاکہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھا جا سکے.
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوس کرنے کا اعلان
-
ناکام بیل آﺅ ٹ کے بعد سستی امریکی فضائی سروس سپرٹ ایئرلائنز 34 برس بعد بند
-
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں. اقوام متحدہ میں چینی مندوب
-
مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ٹرمپ کے غزہ منصوے کو دھچکا، اسرائیل میں قائم اہم مرکز کو بند کرنے کا فیصلہ ، امن منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
-
61 فیصد امریکیوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دےدیا،36فیصد حامی
-
امریکا کی مشرق وسطی کے اتحادیوں کو 8 ارب ڈالر سے زیادہ کا فوجی سازوسامان فروخت کرنے کی منظوری
-
ایران کا آبنائے ہرمز اور بحیرہ عرب کے قریب سمندری حدود میں نئے قواعد نافذ کرنے کا اعلان
-
بندرگاہوں کی ناکہ بندی امریکی فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہے. ایرن
-
امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کیلئے بحری قزاقوں جیسا کردار ادا کر رہی ہے.ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.