ایران کا آبنائے ہرمز اور بحیرہ عرب کے قریب سمندری حدود میں نئے قواعد نافذ کرنے کا اعلان
ایران کی امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کی ، امریکی جریدہ
میاں محمد ندیم
ہفتہ 2 مئی 2026
17:45
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ 24 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے جہاں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا عباس عراقچی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان گئے اور قیادت سے ملاقاتیں کیں،اس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ روس کے دورے پر گئے ہیں جہاں انہوں نے روسی صدر سے بھی ملاقات کی 24 اپریل کو ایرانی وفد کے پاکستان سے جانے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے بھی امریکی وفد کے دورے کی منسوخی کا اعلان کیا اور کہا کہ جو بھی مذاکرات ہوں گے وہ فون پر ہو سکتے ہیں.
دوسری جانب ایران نے آبنائے ہرمز اور بحیرہ عرب کے قریب سمندری حدود میں نئے قواعد نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر نے کہا ہے کہ اقدام کا مقصد ان علاقوں کو سکیورٹی اور خوشحالی کا مرکز بنایا جاسکے، ایران کے ساحلی پانیوں میں نگرانی اور کنٹرول کو مزید سخت کیا جائے گا. انہوں نے کہاکہ خلیج اور آبنائے ہرمز میں دو ہزار کلومیٹرطویل ایرانی ساحلی پٹی پر موثر کنٹرول قائم کیا جائے گا، سمندری راستوں کو دیگر ممالک کیلئے امن اور معاشی خوشحالی کا ذریعہ بنایا جائے گا.مزید اہم خبریں
-
ایران کے جدیدترین” عرش ٹو“ کاماکازی ڈرون کی تہران میں عوامی نمائش
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو عربوں کے شاہی محلات محفوظ نہیں رہیں گے.تہران کی وارننگ
-
جرمن چانسلر کے ساتھ لفظی جنگ ‘ٹرمپ نے جرمنی سے پانچ ہزارفوجی واپس بلانے کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ کا یورپی یونین سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوس کرنے کا اعلان
-
ناکام بیل آﺅ ٹ کے بعد سستی امریکی فضائی سروس سپرٹ ایئرلائنز 34 برس بعد بند
-
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں. اقوام متحدہ میں چینی مندوب
-
مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ٹرمپ کے غزہ منصوے کو دھچکا، اسرائیل میں قائم اہم مرکز کو بند کرنے کا فیصلہ ، امن منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
-
61 فیصد امریکیوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دےدیا،36فیصد حامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.