بندرگاہوں کی ناکہ بندی امریکی فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہے. ایرن
ضمانت دی جائے جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی ،مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن دباﺅ اور مسلط کردہ شرائط پر نہیں. صدر احمد پزشکیان، جسٹس غلام حسین محسنی
میاں محمد ندیم
ہفتہ 2 مئی 2026
17:43
(جاری ہے)
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی امریکی فوجی کارروائیوں کا تسلسل قرادیا اور کہا ہے کہ ایران نے صبر و تحمل اور مفاہمت کا مظاہرہ کیا، بحری ناکہ بندی کے نام پر کئے گئے اقدامات خودمختار ملک کے خلاف فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہیں، دنیا نے ایران کے صبر اور مفاہمت کو دیکھا لیکن یہ جابرانہ رویہ ناقابل برداشت ہے. ادھرایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ دبا ﺅ اور جبر کی بنیاد پر مذاکرات ہرگز قبول نہیں، اس پر حکومت کے تمام ذمہ دار متفق ہیں، ہم مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن مسلط کردہ شرائط پر نہیں .
مزید اہم خبریں
-
ایران کے جدیدترین” عرش ٹو“ کاماکازی ڈرون کی تہران میں عوامی نمائش
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو عربوں کے شاہی محلات محفوظ نہیں رہیں گے.تہران کی وارننگ
-
جرمن چانسلر کے ساتھ لفظی جنگ ‘ٹرمپ نے جرمنی سے پانچ ہزارفوجی واپس بلانے کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ کا یورپی یونین سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوس کرنے کا اعلان
-
ناکام بیل آﺅ ٹ کے بعد سستی امریکی فضائی سروس سپرٹ ایئرلائنز 34 برس بعد بند
-
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں. اقوام متحدہ میں چینی مندوب
-
مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ٹرمپ کے غزہ منصوے کو دھچکا، اسرائیل میں قائم اہم مرکز کو بند کرنے کا فیصلہ ، امن منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
-
61 فیصد امریکیوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دےدیا،36فیصد حامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.