20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ قابل مذمت
پیر 4 مئی 2026 14:30
(جاری ہے)
متوسط اور دیہاڑی دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، جن کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنتا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے ٹیکسوں کی بھرمار اور یوٹیلیٹی بلوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو شدید مالی دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔
بجلی کے بھاری بل، گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ملکی معیشت کو مزید کمزور کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے نتیجے میں نہ صرف کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔جماعت اسلامی کے رہنما نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر مہنگائی پر قابو پانے کے لیے عملی اقدامات کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹھوس حکمت عملی پیش کرے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو ملک میں بے چینی اور اضطراب مزید بڑھ سکتا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی اور مہنگائی، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
-
گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر 10 سالہ بچے پر مبینہ تشدد،ملزم گرفتار
-
پولیس کا آئس منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،کروڑوں مالیت کی آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
کراچی میں مزار کے قریب 3 بوریوں سے شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.