صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداران سے ملاقات
پیر 4 مئی 2026 18:48
(جاری ہے)
اس منصوبے کے تحت راولپنڈی اور دیگر شہروں میں کوالیفائیڈ کوچز کی زیر نگرانی لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے خصوصی ڈیویلپمنٹ پروگرام شروع کیے جائیں گے تاکہ نوجوان ٹیلنٹ کو قومی کھیل کی طرف راغب کیا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کو بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے اسپانسر شپ کے تعاون سے قومی اور بین الاقوامی ہاکی ایونٹس بھی منعقد کروائے جائیں گے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دروازے ہر اس شخص کے لیے کھلے ہیں جو حقیقی معنوں میں ہاکی کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کی ہاکی کی میراث کو دوبارہ قائم کرنے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔اس موقع پر ظہیر الحق نے اعلان کیا کہ سابق صدر پی ایچ ایف پرویز اسلم کیانی کی یاد میں شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم میں ایک خصوصی ہاکی ایونٹ منعقد کیا جائے گا جس میں محی الدین وانی، سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان اور رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔صدر پی ایچ ایف نے پاکستان میں ہاکی کی بہتری اور فروغ کے لیے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل ایک اور تنازعے میں پھنس گئی، راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد
-
پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم اور شان مسعود کی ترقی
-
تیسرا شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ریگل کلب نے جیت لیا
-
آئی پی ایل میں ایک اور تنازع، راجستھان رائلز اور سوریاونشی کی مشکلات میں اضافہ
-
ْبنگلادیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے تو بابر اپنی فارم کا فائدہ اٹھائیں،راشد لطیف
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے،احمد شہزاد
-
ایشین ہاکی فیڈریشن کا انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کا شیڈول جاری
-
بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا
-
مولانا ادریس ترنگزئی،علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شاہد آفریدی
-
ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتیں درست ہیں، فیفا صدر
-
ورلڈ کپ میں شرکت ضمانت سے مشروط، فیفا نے ایرانی فٹ بال فیڈریشن کو مذاکرات کے لیے بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.