انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی روبنسن کی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے کوششیں تیز، ہیڈ کوچ سے رابطہ
منگل 5 مئی 2026 08:52
(جاری ہے)
سسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ سیزن میں 10میچز میں 39 وکٹیں حاصل کیں جبکہ رواں سیزن میں بھی وہ 11 وکٹیں لے چکے ہیں اور ایک ناقابلِ شکست سنچری بھی سکور کی ہے۔
اولی روبنسن کا کہنا ہے کہ سیزن کے آغاز میں کوچ کی جانب سے انہیں پیغام ملا کہ ٹیم کے دروازے اب بھی کھلے ہیں جبکہ منیجنگ ڈائریکٹر راب کی نے بھی بہتر کارکردگی جاری رکھنے کی تلقین کی۔ ان کے مطابق یہ حوصلہ افزائی ان کی کارکردگی میں بہتری کا باعث بنی ہے۔انگلینڈ ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں متوقع ہے، جب نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے سکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا۔ باؤلنگ لائن میں متعدد کھلاڑیوں کی عدم دستیابی اور انجریز کے باعث نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں، جس سے رابنسن کی واپسی کے امکانات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ اولی روبنسن نے اپنے بیان میں کہا کہ اب ان کی پوری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے اور وہ پہلے سے زیادہ تیار اور پختہ کھلاڑی بن چکے ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اگر موقع ملا تو وہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل ایک اور تنازعے میں پھنس گئی، راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد
-
پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم اور شان مسعود کی ترقی
-
تیسرا شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ریگل کلب نے جیت لیا
-
آئی پی ایل میں ایک اور تنازع، راجستھان رائلز اور سوریاونشی کی مشکلات میں اضافہ
-
ْبنگلادیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے تو بابر اپنی فارم کا فائدہ اٹھائیں،راشد لطیف
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے،احمد شہزاد
-
ایشین ہاکی فیڈریشن کا انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کا شیڈول جاری
-
بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا
-
مولانا ادریس ترنگزئی،علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شاہد آفریدی
-
ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتیں درست ہیں، فیفا صدر
-
ورلڈ کپ میں شرکت ضمانت سے مشروط، فیفا نے ایرانی فٹ بال فیڈریشن کو مذاکرات کے لیے بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.