Live Updates

سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت

منگل 5 مئی 2026 10:55

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔محمد بن سلمان نے ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے بحری جہاز پر ایرانی ڈرون حملوں کے بعد ایران کی جانب سے 4 میزائل متحدہ عرب امارات کی طرف فائر کر دیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فجیرہ آئل انڈسٹری زون میں آگ لگ گئی ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات