30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں، اہلیہ مغوی پاکستانی
وزیراعظم سے درخواست ہے پاکستانیوں کی رہائی کیلیے فوری اقدامات کریں،مہوش خان
منگل 5 مئی 2026 22:00
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن انصار برنی ٹرسٹ شاہین برنی کے مطابق تین چار دن پہلے قزاقوں کے ساتھ رابطہ ہوا تھا، قزاقوں نے بتایا کہ دیگر ملکوں کے شہریوں کے لیے ان کی حکومت نے رابطہ کیا۔ شاہین برنی کے مطابق قزاقوں نے کہا پاکستانی حکام ان کے ساتھ رابطہ نہیں کر رہے، ہمارے جن سے رابطے ہوسکتے تھے ہم نے کیے۔ شاہین برنی نے کہا ہم نے انٹرنیشنل فورم اور سفارتخانے تک بھی اہل خانہ کی آواز پہنچائی، متاثرہ خاندان کے ساتھ رابطے میں ہیں، حکومت بھی رہائی کیلئے اقدامات کرے۔ انھوں نے کہا اطلاعات ملی ہیں کہ یرغمال پاکستانیوں میں کچھ بیمار ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.