شیخ الحدیث مولانادریس قتل کیس میں اہم پیش رفت، ایک مبینہ دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی
بدھ 6 مئی 2026 19:37
(جاری ہے)
پولیس کی خصوصی ٹیمیں اس ہائی پروفائل کیس میں دیگر اضلاع کی پولیس سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔
تفتیشی ٹیم نے اب تک مولانا محمد ادریس کے ڈرائیور کا ابتدائی بیان قلم بند کر لیا ہے جس سے حملے کی کڑیوں کو جوڑنے میں مدد مل رہی ہے۔سائنسی بنیادوں پر تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ کے قریب نصب موبائل ٹاورز کا ڈیٹا (جیو فینسنگ) بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ ریجن کے پرانے ہائی پروفائل کیسز میں ملوث ملزمان کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے تاکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا سراغ لگایا جا سکے۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شناخت شدہ دہشت گرد کی پروفائل اور ریکارڈ پر کام جاری ہے۔ گزشتہ رات ایک اہم مقام پر خصوصی ٹیم نے چھاپہ بھی مارا تاہم ملزم ٹارگٹ ٹیم کے پہنچنے سے تھوڑی دیر قبل ہی وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ پولیس حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.