معرکہ حق‘‘بنیان مرصوص’’ ایک سال مکمل ہونے پر دارالحکومت مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی شایان شان تقریب
جمعرات 7 مئی 2026 13:39
(جاری ہے)
پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت اور آئمہ بیگ نے ملی نغمے پیش کرکے حاضرین کا جوش و جذبہ دیدنی بنا دیا، جبکہ بچوں کے خوبصورت ٹیبلوز نے شرکاء کے دل جیت لیے۔تقریب میں قومی کرکٹر محمد حارث بھی شریک ہوئے۔ مقامی گلوگار راجہ عمران، عبدالباسط، نتاشا خان نے بھی پرفارم کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر اور کمانڈنگ آفیسر چنار ڈویژن نے شہداء کے ورثا میں شیلڈز تقسیم کیں اور ان کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.