Live Updates

افغانستان ، مسافر بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق ، 51 زخمی

جمعہ 8 مئی 2026 17:19

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2026ء) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں مسافر بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق اور 51 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہو اکے مطابق حادثہ ہرات قندھار شاہراہ پر ضلع ادرسکن کے نواح میں پیش آیا جہاں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث ڈرائیور بس پر قابو کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں گاڑی سڑک سے اتر کر الٹ گئی،حادثہ میں 2 افراد جاں بحق او ر51 زخمی ہو گئے۔

Live آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ ترین معلومات