آزاد کشمیر میں جشن فتح پاکستان کی قومی تقریبات آٹھویں روز بھی پورے جوش و جذبے ملی یکجہتی سے جاری
جمعہ 8 مئی 2026 18:11
(جاری ہے)
گذشتہ روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں نماز جمتہ المبارک کے بعد سنٹرل پریس کلب کے باہر آزادی چوک میں چیف آف ڈیفنس فورسز لورز فورم کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ترجمان حکومت پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ 07شوکت جاوید میر، سجادہ نشین منظور احمد کاشف، معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال، نوجوانوں رہنماؤں ظاہر لطیف سلہریا ،نثار چوہدری مقدس اقبال پرنس نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز پینا فلیکسز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان افواج پاکستان شھدائے افواج پاکستان شھدائے کشمیر کے حق بھارتی جارحیت کے خلاف تحریری درج تھیں ۔
\378مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.