موٹروے گینگ ریپ کیس میںموت کی سزا پانے والے مجرموں کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
جمعہ 8 مئی 2026 22:48
(جاری ہے)
تھانہ گوجر پورہ لاہور میں 9ستمبر 2020ء کو وقوعہ کا مقدمہ درج کیا گیاتھا،،مجرمان کے خلاف زیر دفعہ 365اے، 392، 7اے ٹی اے ، زیر دفعہ 427سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا ،انسدادِ دہشتگردی کورٹ نمبر ون لاہور نے دونوں مجرمان کو 20مارچ 2021ء کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت کا حکم سنایا ۔
ٹرائل کورٹ نے مجرمان کو ڈکیتی میں 14سال قید اور ڈھائی لاکھ جرمانہ کا بھی حکم سنایا تھا ،،خاتون کے بچوں کو اغوا ء کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی ، متاثرہ خاتون کی گاڑی کو نقصان پہنچانے پر مجرمان کو پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی ،مجرمان نے انسدادِ دہشت گردی کے فیصلے کو 25مارچ 2021ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط اجازت، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی
-
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم جیل سے فرار،
-
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ، جے یو آئی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 10 مئی کی شام سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.