بھارت، ریاستی انتخابات میں ہندو مسلم سیاسی تقسیم بے نقاب
بی جے پی نے کئی ریاستوں میں مسلمان امیدواروں کو کھڑا کرنے سے بھی گریز کیا،رپورٹ
جمعہ 8 مئی 2026 22:46
(جاری ہے)
یہاں تک کہ بی جے پی نے تو بھارت کی کئی ریاستوں میں انتخابات میں مسلمان امیدواروں کو کھڑا کرنے سے بھی گریز کیا ۔
اس حوالے سے بی جے پی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ان کی یہ حکمتِ عملی سیاسی حقائق اور ووٹرز کی ترجیحات کی عکاسی کرتی ہے۔بی جے پی کی اس حکمت عملی پر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حکمتِ عملی سے اقلیتی ووٹرز کی نمائندگی اور ان کے سیاسی تحفظ کے بارے میں تشویش بڑھ رہی ہے۔یہ رجحان بھارت کی کئی ریاستوں میں دیکھا گیا ہے اور اس حوالے سے سیاسی مبصرین کا کہناتھا کہ یہ بھارتی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم کو ظاہر کرتا ہے۔سیاسی مبصرین کا بھارت کی موجودہ سیاسی صورتِ حال کو ریورس پولرائزیشن سے تعبیر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ووٹرز تیزی سے مذہبی اور نظریاتی بنیاد پر تقسیم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔سیاسی مبصرین نے خبردار کیا کہ اگر مذہب اور نظریات کی بنیاد پر تقسیم کے اس رجحان کو بدلنے کی کوشش نہیں کی گئی تو یہ رجحان مزید گہرا ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.