راولپنڈی،سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت سی پی او آفس میں کرائم میٹنگ

تفتیشی افسران سمیت دیگر افسران کی شرکت،سی پی او نے تھانہ اور سرکل وائز کارکردگی کا جائزہ لیا

ہفتہ 9 مئی 2026 20:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2026ء) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت سی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی صدر،ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،گوجرخان، کہوٹہ اورصدر سرکل کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران سمیت دیگر افسران کی شرکت،سی پی او نے تھانہ اور سرکل وائز کارکردگی کا جائزہ لیا، اور ہدایات دیں،سی پی او نے بہترین کارکردگی پر 9 افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والے افسران میں انسپکٹر اظہر حسین، سب انسپکٹر سعیدہ اکرم، سب انسپکٹر لیاقت خان، سب انسپکٹر الطاف حسین، سب انسپکٹر مبین الحسن، سب انسپکٹر محمد آصف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عتیق الرّحمٰن، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ظریف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عاصم شامل ہیں،ناقص کارکردگی پر 10 تفتیشی افسران کو چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم،جرائم کی روک تھام اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا ئیں،سنگین مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے، ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز تفتیش کی نگرانی خود کریں، سی پی اوسیدخالد محمود ہمدانی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت سی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی صدر،ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،گوجرخان، کہوٹہ اورصدر سرکل کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران سمیت دیگر افسران نے شرکت کی،سی پی او نے تھانہ اور سرکل وائز کارکردگی کا جائزہ لیا، اور ہدایات دیں،سی پی او نے بہترین کارکردگی پر 9 افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والے افسران میں انسپکٹر اظہر حسین، سب انسپکٹر سعیدہ اکرم، سب انسپکٹر لیاقت خان، سب انسپکٹر الطاف حسین، سب انسپکٹر مبین الحسن، سب انسپکٹر محمد آصف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عتیق الرّحمٰن، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ظریف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عاصم شامل ہیں،ناقص کارکردگی پر 10 تفتیشی افسران کو چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم،سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کا کہنا تھاکہ جرائم کی روک تھام اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا ئیں،سنگین مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے، ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز تفتیش کی نگرانی خود کریں،منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا حکم دیا، ملزمان کی گرفتاری کے بعد سزا یابی ضروری ہے موثر تفتیش کو یقینی بنائیں، کرایہ داری اور ملازمین کے اندراج کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔