سرائیکی ہیلپ لائن کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی اور ثقافتی جھومر کا انعقاد
سرائیکی برادری ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے اور قومی اتحاد و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،اخترشاہین رند
اتوار 10 مئی 2026 17:20
(جاری ہے)
تقریب کا خصوصی حصہ روایتی سرائیکی ثقافتی جھومر تھا، جس نے حب الوطنی، اتحاد اور سرائیکی ثقافت کی خوبصورت عکاسی کی۔
منتظمین کے مطابق اس تقریب کا مقصد قومی یکجہتی کا پیغام دینا، پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ملک کی خودمختاری و استحکام کے لیے قیادت کے ساتھ اظہارِ حمایت کرنا تھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اختر شاہین رند نے کہا کہ سرائیکی برادری ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے اور قومی اتحاد و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع اور سلامتی کے لیے پاک افواج کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ تقریب میں ایم آر دشتی، کاشف ڈی کے، بشیر احمد، محمد اصغر، راشد عزیز بھٹہ، خورشید پہوڑ، انور بھٹہ، آصف مہر، رحمان بھٹہ، عابد رند، مبین رند، شاہد چانڈیہ، فیضان ارشاد، سعید احمد، اختر آرائیں، رمضان خلیفہ، شاہد عباسی، خالد سندیلا، نادر ملک، غلام شبیر رند، دانش جہانزیب، وسیم، جام عارف، عاصم، فیصل ملک، فراز، افضل سخی سولنگی، اور رئیس آصف سمیت دیگر نوجوان کارکنوں اور سرائیکی برادری کے افراد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، شرح نمو چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بنا
-
وزیراعظم سے غلام احمد بلور کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور بارے گفتگو
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.