روز روز کے چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
چالانز کے باعث آمدن میں کمی سے میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہوئے، خودکشی سے قبل بھی جھگڑا ہوا تھا
ساجد علی
اتوار 10 مئی 2026
18:12
(جاری ہے)
دوسری طرف ساہیوال میں دو روز قبل نہر لوئر باری دواب ایل بی ڈی سی نہر میں ڈوبنے والے ماں اور بیٹے کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو نے لاشوں کو نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سات سالہ احمد نہر کنارے کھیل رہا تھا کہ پاوں پھسلنے سے نہر میں گر گیا، بیٹے کو بچانے کے لئے 33 سالہ عالیہ نے بھی نہر میں چھلانگ لگادی۔
علاوہ ازیں ساہیوال کے نواحی گاؤں 55 جی ڈی میں 18 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لڑکی کے والد نے 15 پر کال کرکے پولیس کو خود کشی کے واقعہ کی اطلاع دی، پولیس نور شاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
جدید تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع عوام کے قدموں میں نچھاور کریں گے، وزیراعظم
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
-
ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر پاکستان کو اپنا جواب ارسال کردیا
-
یوکرین جنگ: پوٹن کی سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز، برلن محتاط
-
مولانا طارق جمیل کے بچے کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے پر ان کے بیٹے نے وضاحت جاری کردی
-
روز روز کے چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
-
دبئی کریک پر لنگر انداز بڑی مسافر کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
کسی بھی قسم کے مذاکرات کا ہرگز یہ ملطلب نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے، ایرانی صدر
-
پاکستان میں ایک اور پرائیویٹ ایئرلائن کی انٹری، نور ایئرویز نے لائسنس کیلئے درخواست جمع کروادی
-
ملک بھر میں 11 سے 18 مئی تک انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کا امکان
-
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 باراتی جاں بحق، دولہا دلہن سمیت 26 زخمی
-
سعودی عرب کی اسپورٹس میں دلچسپی کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.