کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل، سرگودھا میں پہلی رولر اسکیٹنگ اکیڈمی کا افتتاح کر دیا گیا
اتوار 10 مئی 2026 19:03
(جاری ہے)
اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر قومی اسمبلی ارم حامد حمید، ریجنل سپورٹس آفیسر رانا نذیر انجم، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سرگودھا صائمہ منظور،اسسٹنٹ سپورٹس آفیسرمحمد طیب، کوآرڈینیٹررولراسکیٹنگ اکیڈمی محمد ظہور گجر، وائس چیئرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ظفر گوندل، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی ورلڈمیڈیاسیل پاکستان طارق منہاس سمیت سماجی و سیاسی شخصیات، صحافیوں اور سپورٹس سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
تقریب کے شرکاء نے اس اقدام کو نوجوان نسل کے لیےمثبت سرگرمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی اکیڈمیز نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور صحتمند معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ کمپنی باغ فیملی جوائے لینڈ میں قائم یہ اکیڈمی سرگودھا کی پہلی رولر اسکیٹنگ اکیڈمی ہے، جہاں نوجوانوں اور بچوں کو جدید انداز میں اسکیٹنگ کی تربیت فراہم کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے بد ترین شکست دیدی
-
ٴْسابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسئلے کو درست ہینڈل نہیں کیا ‘ سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
-
مشہورآسٹریلین ٹینس لیجنڈ 91 سال کی عمرمیں چل بسے
-
غلط حکمت عملی سے ہم نے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مس کر دیا‘ تمیم اقبال
-
پی ٹی ایف، پلے ٹینس کورس کا اختتام جمعرات کو ہوگا
-
جونیئرہاکی کھلاڑیوں کیلے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد
-
مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے لگا
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ کی رسوائی کا سلسلہ جاری
-
پاکستان کو ایک اور شرمناک شکست ، ڈھاکا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے نام
-
عبداللہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو پر دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کے ساتھ ایلیٹ پاکستان بلے بازوں کے کلب میں شامل
-
کراچی میں ویمنز انڈر 19 سکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری
-
نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ کا 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.