غلط حکمت عملی سے ہم نے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مس کر دیا‘ تمیم اقبال
منگل 12 مئی 2026 21:53
(جاری ہے)
تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ ممکن ہے موجودہ اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں کو دوبارہ ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع نہ ملے اس لیے یہ صورتِ حال مجھے بالکل اچھی نہیں لگی۔
اُنہوں نے کہا کہ بھارتی بورڈ کے صدر متھن منہاس کے ساتھ میں نے کافی کرکٹ کھیلی ہے اور دونوں بورڈز کے درمیان کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے، اب سیکیورٹی کا بھی کوئی ایشو نہیں اور بھارتی ٹیم کو کبھی خطرہ نہیں رہا۔تمیم اقبال نے کہا کہ جب بھی بھارتی ٹیم بنگلا دیش آتی ہے تو اسٹیڈیم بھر جاتے ہیں اور بنگلا دیش بھارت سیریز شاندار ثابت ہوتی ہے۔پاکستان کی جانب سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر ورلڈ کپ کے بائیکاٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر تمیم اقبال نے تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں اس گروپ کا حصہ نہیں تھا، اس لیے اس معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے بد ترین شکست دیدی
-
ٴْسابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسئلے کو درست ہینڈل نہیں کیا ‘ سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
-
مشہورآسٹریلین ٹینس لیجنڈ 91 سال کی عمرمیں چل بسے
-
غلط حکمت عملی سے ہم نے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مس کر دیا‘ تمیم اقبال
-
پی ٹی ایف، پلے ٹینس کورس کا اختتام جمعرات کو ہوگا
-
جونیئرہاکی کھلاڑیوں کیلے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی میں ویمنز انڈر 19 سکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری
-
مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے لگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائک تنازع،جرمن ماڈل لزلاز کا دھماکا خیز انکشاف
-
بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دیدی
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ کی رسوائی کا سلسلہ جاری
-
پاکستان کو ایک اور شرمناک شکست ، ڈھاکا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.