سپریم کورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی
پیر 11 مئی 2026 16:54
(جاری ہے)
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کاز لسٹ کے مطابق ان درخواستوں کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا جس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شفیع صدیقی بھی شامل ہوں گے۔
درخواست گزاروں کی جانب سے اپنی سزا معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہےجس پر آئندہ سماعت کے دوران فریقین تفصیلی دلائل پیش کریں گے۔دوسری جانب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع کرائی گئی ہیں۔ ان میں مقدمہ کے چالان کی نقول، ملزمان کے بیانات اور مختلف عدالتی احکامات کی نقول شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کتے کے کاٹنے سے ریبیز کی بیماری میں مبتلا نوجوان میو ہسپتال میں جاں بحق
-
سرکی بازارکا رنر 15سالہ طالب علم کا اغوا،مقدمہ درج ، ملزموں کا سراغ نہ چل سکا
-
سپریم کورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی
-
لاہور کی ہائوسنگ سوسائٹیز کا سکیورٹی آڈٹ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان مسلم لیگ وطن کے دفاع کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ انٹر سکول قرآت مقابلوں کاانعقاد
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 13ویں بنیادی بھرتی کورس مکمل کرنیوالے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب
-
سپریم کورٹ، حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے
-
کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری
-
وفاقی سول حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، طلبہ کو منشیات فروخت کرنے والا اہم ملزم گرفتار
-
بلاول بھٹو کو معرکہ حق کے بعد وزرات خارجہ کا منصب سنبھالنے کی آفر کی گئی، سہیل انور سیال
-
دبئی سے کوئی بھی پاکستانی ڈی پورٹ نہیں ہوا ، چوہدری سالک حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.