پاکستان ٹینس فیڈریشن اور ویسٹ منسٹر سکول کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پیر 11 مئی 2026 21:38
(جاری ہے)
معاہدے کے تحت پی ٹی ایف اپنے آر ٹی ایس پروگرام کے ذریعے ویسٹ منسٹر سکول کے طلبہ کو پیشہ ورانہ ٹینس کوچنگ فراہم کرے گی جبکہ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو قومی ٹینس سرکٹ میں متعارف کرا کے ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارا جائے گا۔
اس موقع پر اعصام الحق قریشی کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد نچلی سطح پر ٹینس کے کھیل کو فروغ دینا اور نوجوان طلبہ کو قومی و بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ تقریب میں میجر سلیمان جنید (این وائی ڈی ڈی پی ٹی ایف) بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں گراں قدر خدمات پر شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پی سی بی امپائرنگ کورس کل سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
-
پاکستان کرکٹ تقریباً ختم ہو چکی، تجزیہ کار
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں صائم ایوب کی شرکت غیر یقینی
-
نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کا شیڈول جاری
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ینگ مین کلب اور الحمرا کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
چیف منسٹر پنجاب کبڈی کپ ٹورنامنٹ 16 مئی کو اوکاڑہ میں کھیلا جائے گا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پنڈی یونایٹڈ کلب نے گلیکٹیکوز کلب کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بھائی جی کرکٹ چیمپئن ٹرافی 2026 کا شاندار آغاز 15 مئی سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.