پی سی بی امپائرنگ کورس کل سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
بدھ 13 مئی 2026 19:13
(جاری ہے)
کورس کے دوران14 سے16 مئی تک امیدوار مختلف تربیتی سیشنز میں حصہ لیں گے، جبکہ17 مئی کو تحریری امتحان اور انٹرویوز لیے جائیں گے۔ کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے امیدوار پی سی بی ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے اہل قرار پائیں گے۔آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن احسن رضا بھی کورس کے ٹیوٹرز میں شامل ہیں، جبکہ آئی سی سی ایمرجنگ پینل کے رکن آصف یعقوب بھی امیدواروں کو تربیت دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں گراں قدر خدمات پر شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پی سی بی امپائرنگ کورس کل سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
-
پاکستان کرکٹ تقریباً ختم ہو چکی، تجزیہ کار
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں صائم ایوب کی شرکت غیر یقینی
-
نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کا شیڈول جاری
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ینگ مین کلب اور الحمرا کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
چیف منسٹر پنجاب کبڈی کپ ٹورنامنٹ 16 مئی کو اوکاڑہ میں کھیلا جائے گا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پنڈی یونایٹڈ کلب نے گلیکٹیکوز کلب کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بھائی جی کرکٹ چیمپئن ٹرافی 2026 کا شاندار آغاز 15 مئی سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.