ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کرسکتے تھے، شان مسعود
شکست پر کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، ذمہ داری خود لوں گا، بطور کپتان کوشش کرتا ہوں چیزوں کو بہتر کروں : ٹیسٹ کپتان
ذیشان مہتاب
بدھ 13 مئی 2026
10:42
(جاری ہے)
ٹیسٹ کپتان کا کہنا تھا کہ بطورکپتان یہ نہیں کہوں گا کہ بولر یا بیٹر نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا، بولر نے چند سیشن میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا، بنگلا دیش کے نجم الحسین شنتو اور مومن الحق نے اچھا کھیل پیش کیا، ہمیں لگا کہ مومن الحق اور شنتو کی پارٹنرشپ کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکلا۔
شان مسعود کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے یہ بہترین ٹیسٹ پچ تھی، اسپنرز نے فاسٹ بولر کو وکٹیں لینے میں مددکی، ہدف ملنے کے بعد فیصلہ کیا کہ کنڈیشن کے مطابق کھیلیں گے، چائے کے وقفے تک میچ گرفت میں تھا، جب بھی میچ ہارتے ہیں تو جذبات کافی زیادہ ہوتے ہیں، بطور ٹیم ذمہ داری لے کر کھیلنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں غلطیوں سے سیکھ کر اچھا کھیل پیش کرنےکی کوشش کریں گے، شکست پر کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، ذمہ داری خود لوں گا، بطور کپتان کوشش کرتا ہوں چیزوں کو بہتر کروں، ماڈرن ڈے کرکٹ میں کھلاڑی خود کو ہر جگہ ایڈجسٹ کرتا ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں وقفہ آنے سے چیزیں مشکل ہو جاتی ہیں۔ ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمیمزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت ، بنگلا دیشی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
-
بیٹیوں کو پہلی بار موبائل فون نکاح کے بعد لا کر دیا،شاہد آفریدی کا ایک انٹرویو میں انکشاف
-
شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز،پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل
-
سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
-
بنگلادیش سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی
-
بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر جملے کسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
عائشہ ظفر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانیوالی دوسری پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں
-
’رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا‘، لٹن داس کی پاکستانی وکٹ کیپر پر جملے کسنے کی ویڈیو وائرل
-
پاک آسٹریلیا سیریز: وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے این سی اے لاہور میں شروع ہوگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائیک تنازع: جرمن ماڈل اور گلوکارہ لزلاز کو کیا پیشکش کی گئی ؟ حیران کن انکشاف
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے پلان تیار، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ جانئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.