شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز،پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل
بدھ 13 مئی 2026 12:44
(جاری ہے)
شاہین شاہ آفریدی نے اس میچ کی پہلی اننگ میں تین وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی 400 وکٹیں حاصل کر لیں اور چار سے یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے پاکستانی بولرز کی ایلیٹ لسٹ میں جگہ بنا لی۔
26 سالہ پیسر نے اپنی 211 ویں اننگز میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ پاکستان کے پانچویں فاسٹ بولر اور مجموعی طور پر نویں بولر ہیں، جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں لینے کا اعزاز لیجنڈری وسیم اکرم کے پاس ہے، جنہوں نے مجموعی طور پر 216 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت ، بنگلا دیشی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
-
بیٹیوں کو پہلی بار موبائل فون نکاح کے بعد لا کر دیا،شاہد آفریدی کا ایک انٹرویو میں انکشاف
-
شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز،پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل
-
سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
-
بنگلادیش سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی
-
بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر جملے کسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
عائشہ ظفر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانیوالی دوسری پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں
-
’رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا‘، لٹن داس کی پاکستانی وکٹ کیپر پر جملے کسنے کی ویڈیو وائرل
-
پاک آسٹریلیا سیریز: وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے این سی اے لاہور میں شروع ہوگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائیک تنازع: جرمن ماڈل اور گلوکارہ لزلاز کو کیا پیشکش کی گئی ؟ حیران کن انکشاف
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے پلان تیار، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ جانئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.