ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت ، بنگلا دیشی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
بدھ 13 مئی 2026 12:44
(جاری ہے)
اس فیصلے کی باضابطہ وجہ سامنے نہیں لائی گئی، تاہم اس وقت بھارت اور بنگلا دیش کے تعلقات کشیدہ تھے۔
اگلے ہی روز اُس وقت کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرال نے اپنے فیس بک بیان میں کہا کہ بنگلا دیشی ٹیم بھارت میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی، لہٰذا آئی سی سی سے مطالبہ کیا جائے گا کہ ٹیم کے میچز سری لنکا منتقل کیے جائیں۔بعد ازاں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کیا کہ ٹیم بھارت میں نہیں کھیلے گی، تاہم آئی سی سی نے مؤقف اختیار کیا کہ کوئی سنجیدہ سیکیورٹی خدشات موجود نہیں۔ کئی ملاقاتوں اور آئی سی سی وفد کے دورہ ڈھاکا کے باوجود معاملہ حل نہ ہو سکا۔24 جنوری کو آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بنگلا دیش کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا۔ بعد میں آصف نذرال نے اپنے فیصلے سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے ذمہ داری کھلاڑیوں پر ڈال دی۔نئی حکومت کے وزیر کھیل امین الحق نے کہا کہ بھارت کے ساتھ کھیلوں کے تعلقات بہتر بنائے جائیں گے اور پورے معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت ، بنگلا دیشی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
-
بیٹیوں کو پہلی بار موبائل فون نکاح کے بعد لا کر دیا،شاہد آفریدی کا ایک انٹرویو میں انکشاف
-
شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز،پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل
-
سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
-
بنگلادیش سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی
-
بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر جملے کسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
عائشہ ظفر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانیوالی دوسری پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں
-
’رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا‘، لٹن داس کی پاکستانی وکٹ کیپر پر جملے کسنے کی ویڈیو وائرل
-
پاک آسٹریلیا سیریز: وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے این سی اے لاہور میں شروع ہوگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائیک تنازع: جرمن ماڈل اور گلوکارہ لزلاز کو کیا پیشکش کی گئی ؟ حیران کن انکشاف
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے پلان تیار، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ جانئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.