ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
ٹیم کی قیادت لورا وولوارڈٹ کریں گی، تجربہ کار آل راؤنڈر ماریزان کیپ بھی بیماری سے صحت یاب ہوکر اسکواڈ میں شامل
بدھ 13 مئی 2026 12:44
(جاری ہے)
جنوبی افریقی اسکواڈ میں تزمین برٹس، سونے لوس، چلوئی ٹرائیون اور ایابونگا خاکا جیسے اہم کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
نوجوان آل راؤنڈر کیلا رینیکے پہلی مرتبہ سینئر ورلڈ کپ کھیلیں گی جبکہ وکٹ کیپر بیٹر کرابو میسو بھی انجری سے صحت یاب ہو کر ٹیم میں واپس آگئی ہیں۔ہیڈ کوچ منڈلا ماشیمبی نے شابنم اسماعیل کی واپسی کو ٹیم کے لیے بڑی تقویت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے تجربے اور جذبے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شبنم اب بھی جنوبی افریقا کے لیے کچھ خاص کرنے کی بھرپور خواہش رکھتی ہیں۔شبنم اسماعیل ریٹائرمنٹ کے بعد بھی دنیا بھر کی فرنچائز لیگز میں متحرک رہیں۔ وہ 2025 میں ممبئی انڈینز کے ساتھ ویمنز پریمیئر لیگ جیت چکی ہیں جبکہ ڈبلیو بی بی ایل، دی ہنڈرڈ اور ویمنز کیریبین پریمیئر لیگ سمیت مختلف ایونٹس میں 92 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکی ہیں۔سلیکٹرز کے کنوینر کلنٹن ڈو پریز نے کہا کہ ٹیم کے بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھنا ضروری تھا کیونکہ یہی کھلاڑی گزشتہ چند برسوں سے ایک مضبوط یونٹ کے طور پر کھیل رہے ہیں۔جنوبی افریقا اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 13 جون کو مانچسٹر میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت ، بنگلا دیشی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
-
بیٹیوں کو پہلی بار موبائل فون نکاح کے بعد لا کر دیا،شاہد آفریدی کا ایک انٹرویو میں انکشاف
-
شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز،پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل
-
سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
-
بنگلادیش سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی
-
بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر جملے کسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
عائشہ ظفر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانیوالی دوسری پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں
-
’رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا‘، لٹن داس کی پاکستانی وکٹ کیپر پر جملے کسنے کی ویڈیو وائرل
-
پاک آسٹریلیا سیریز: وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے این سی اے لاہور میں شروع ہوگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائیک تنازع: جرمن ماڈل اور گلوکارہ لزلاز کو کیا پیشکش کی گئی ؟ حیران کن انکشاف
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے پلان تیار، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ جانئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.