سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں

بدھ 13 مئی 2026 12:44

سعودی پرو لیگ میں النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2026ء) سعودی پرو لیگ کے ایک شاندار اور ڈرامائی مقابلے میں النصر نے حریف الہلال کیخلاف 1-1 کے نتیجے کے ساتھ لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا موقع گنوا دیا۔

(جاری ہے)

میچ کے اختتام پر ناراض النصر کے شائقین نے الہلال کے شائقین کیلئے مخصوص وی آئی پی سیکشن پر دھاوا بول دیا اور ان پر لاٹھیاں برسائیںتاہم الہلال کے شائقین نے بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کیا اور جواب میں بھرپور مزاحمت کی جس سے اسٹیڈیم میں ہنگامہ برپا ہوگیابالآخر تعداد میں کم ہونے کی وجہ سے النصر کے فینز کو پیچھے ہٹنا پڑا۔ریاض پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد شائیقین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :