سی ٹی ڈی، ایس آئی یو کی کارروائی 6، کلو سے زائد ہیروئن برآمد، ایک ملزم گرفتار
جمعرات 14 مئی 2026 13:50
(جاری ہے)
ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے مطابق گرفتار منشیات فروش کی شناخت محمد ارمان ولد محمد نظام کے نام سے ہوئی ہے، جس کو مشترکہ کارروائی کے دوران ضلع غربی کے علاقے رئیس امروہی کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم حکمت گل نامی بدنام زمانہ بین الصوبائی نارکوٹکس نیٹ ورک کا رکن ہے مزکورہ نیٹ ورک دوسرے صوبوں سے منشیات کی بڑی مقدار میں کراچی پہنچاتا ہے اور مختلف مقامی صارفین کو ان کی سپلائی کرتا ہے۔ گرفتار ملزم بلوچستان سے منگوائی گئی منشیات شہر کے مختلف مقامات پر سپلائی کرنے جا رہا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو کی مالی سال کے اختتام تک جاری فنڈز کے مکمل استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت
-
کراچی میں غیر قانونی فارن کرنسی کی خرید و فروخت کا ملزم گرفتار
-
سی ٹی ڈی، ایس آئی یو کی کارروائی 6، کلو سے زائد ہیروئن برآمد، ایک ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم سے قطر ی سفیر کی ملاقات، ایل این جی کی فراہمی، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیر صدارت اجلاس ، چینی وفد کے ساتھ لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون کے فروغ، پاکستانی بھینسوں کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے پر تبادلۂ خیال
-
کراچی سے گرفتار کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے منظم منشیات نیٹ ورک بارے تہلکہ خیز انکشافات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ملیر جیل سے فرار ہونے والا خطرناک قیدی دوبارہ گرفتار
-
صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کی بھوک ہڑتال کی دھمکی
-
cپنجاب میں خواتین پر تشدد کے اعداد و شمار تشویشناک
-
چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جناح ہسپتال لاہور کا دورہ، زیادتی کا شکار متاثرہ لڑکی کی عیادت
-
پنجاب بھر میں مفت سفری سہولت، ایک ہزار بسوں کے لئے بجٹ منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.