لاہور ،مختلف واقعات میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے
شاہدرہ، بیگم کوٹ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15سالہ لڑکی جاں بحق ہوئی
جمعہ 15 مئی 2026 14:35
(جاری ہے)
حادثہ رات گئے موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 15سالہ سمیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔جبکہ سندر، بحریہ ٹائون رنگ روڈ کے قریب 32سالہ شخص رنگ روڈ سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی شناخت 32سالہ احمد رضا کے نام سے ہوئی جو ذہنی معذوری کا شکار تھا۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دیا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے رہنما پاکستان مسلم لیگ خواجہ رمیض حسن کی قیادت میں منڈی بہاؤالدین چیمبر، وزیرآباد چیمبر، حافظ آباد چیمبر، خیبر چیمبر اور تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی
-
حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی کی ، بلال اظہر کیانی
-
سنگل کنٹری میڈ اِن پاکستان" نمائشوں کے انعقاد سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور میں اینجلز ہوم ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ
-
دہشتگردی کی حمایت یا سہولت والے کسی بھی شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.