اسلام آباد میں مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے حوالے سے سماعت 23 جولائی کوہوگی
اتوار 7 جون 2026 17:50
(جاری ہے)
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی ایم این ایز، عمیر نیازی، لطیف کھوسہ،جنید اکبر ،ارباب شیر علی، ساجد خان مہمند، سینیٹر فلک ناز چترالی ودیگر عدالت میں پیش ہوئے۔
علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان،راجہ بشارت، رف حسن، نیاز اللہ نیازی، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی، سیمابیہ طاہر، نادیہ خٹک، میجر ر طاہر صادق ودیگر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تھانہ کوہسار، کھنہ، ترنول، کراچی کمپنی، سیکرٹریٹ ودیگر میں مقدمات درج ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چھ یورپی ممالک نے ویسٹ بینک میں نئی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کر دی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.