سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں ، میران شاہ اور گردونواح میں 21 خوارج جہنم واصل ہوگئے، آئی ایس پی آر
ہفتہ 13 جون 2026 13:19
(جاری ہے)
انتہائی ماہرانہ اور درست آپریشنز میں اب تک مجموعی طور پر 48 خوارج مارے جا چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جہنم واصل کئے گئے ہندوستانی سپانسرڈ خوارج جو متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں سرگرم تھے ، سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔
آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وژن ’’عزم استحکام‘‘(جو کہ نیشنل ایکشن پلان پر وفاقی سپریم کمیٹی کی طرف سے منظور شدہ ہے)کے تحت انسداد دہشت گردی کی انتھک مہم میں ان علاقوں میں بچ جانے والے خوارج کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن کی کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔مزید اہم خبریں
-
اوجھل بحران: یمنی خواتین خانہ جنگی اور امدادی کٹوتیوں سے بری طرح متاثر
-
لبنان پر تازہ اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور قابل مذمت، گوتیرش
-
کڑا وقت: ایڈز کے خلاف کامیابیوں کو امدادی کٹوتیوں سے خطرہ
-
سربراہ سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ خود چکوال پہنچ گئے
-
اسرائیلی حملے نے امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چند گھنٹوں کی تاخیر کردی، ٹرمپ
-
چکوال واقعہ پر سی سی ڈی نے مؤقف جاری کردیا
-
صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں اچانک آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ
-
کانگریس اراکین نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل کو خوفناک کہہ دیا
-
ایران کو نظرانداز کرکے علاقائی سلامتی ممکن نہیں،عباس عراقچی
-
ایرانی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت کے حتمی مسودے کے نکات بتا دیے
-
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
-
بیروت پر آج اسرائیلی حملہ کسی صورت نہیں ہونا چاہیے تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.