امرناتھ یاترا کی آڑ میں سرینگر جموں ہائی وے پر سخت پابندیاں عائد
بڑی سڑکوں خاص طور پر سرینگر جموں ہائی وے پر پابندیاں اور نگرانی میں اضافہ کردیاگیا
اتوار 14 جون 2026 13:05
(جاری ہے)
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے ہائی وے اور دیگر سڑکوں پر تلاشی تیز کر دی ہے جبکہ حفاظتی انتظامات کے تحت پروازوں کے لئے ممنوعہ اورخصوصی علاقے قائم کیے گئے ہیں۔
بڑی سڑکوں خاص طور پر سرینگر جموں ہائی وے پر پابندیاں اور نگرانی میں اضافہ کیاگیاہے جس سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کی معمول کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت کی کہ وہ نگرانی کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے یاتریوں کے لیے ایک ناقابل تسخیر سیکیورٹی گرڈ قائم کریں۔ قابض حکام نے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے جس میں یاتریوںسے کہا گیا ہے کہ وہ صرف مجاز چینلز کے ذریعے ہی رجسٹر ہوں اور حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.