ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماں کا خیر مقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بھی امریکا، پاکستان، قطر اور دیگر فریقین کو مبارکباد پیش کی
پیر 15 جون 2026 11:00
(جاری ہے)
دوسری جانب قطر کے وزیراعظم نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا کہ آئندہ مذاکرات میں تعمیری جذبے کے ساتھ شریک ہوں۔
انہوں نے پاکستان سمیت تمام علاقائی اور بین الاقوامی کرداروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس پیش رفت کو ممکن بنانے میں کردار ادا کیا۔ادھر برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بھی امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امریکا، پاکستان، قطر اور دیگر فریقین کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بغیر کسی رکاوٹ کے بحال ہونی چاہیے تاکہ عالمی تجارت معمول پر آسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.