مظفرگڑھ ،محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور عزاداران کی سہولت کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 18 جون 2026 17:29
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محرم الحرام کے دوران تمام انتظامات کو بہترین انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے۔
جلوسوں اور مجالس کے راستوں پر صفائی، روشنی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عزاداران کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور عزاداران کی سہولت کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔\378مزید قومی خبریں
-
بعض اوقات جبر کی بات ماننا بھی سنت ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
لیسکو کے اعلیٰ افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم، 30 سال بعد پہلی بار بل جمع کروایا
-
پشاور،خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنیئر افسر کی خود کشی
-
آزاد کشمیر ہو یا پاکستان، ترقی کی واحد علامت اور ضمانت صرف نواز شریف ہیں، بلال اظہر کیانی
-
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ہنگامی رابطہ
-
رواں برس لاہور میں قتل کے 141،اقدام قتل کے 249مقدمات درج
-
ملک مہنگائی ، سیاسی افراتفری، بدامنی کے سنگین مسائل کے نرغے میں ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اور اہم ترین سرمایہ ہیں،گورنر سندھ
-
راولپنڈی،غیرت کے نام پر میاں بیوی کو زبردستی زہر دے دیا گیا، ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
-
نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں گورنر سندھ
-
اسلام آباد، حقیقی بھائی کے قتل میں ملوث ملزم خیبرپختونخوا سے گرفتار
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ، مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کا تفصیلی جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.