Live Updates

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

مظاہرین حزب اللہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے،سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگادی

ہفتہ 27 جون 2026 13:00

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2026ء) اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ۔مظاہروں کے دوران بعض شرکا حزب اللہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ۔دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں کیے جانے والے ان مظاہروں میں سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی۔مظاہروں کے دوران بعض شرکا حزب اللہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات