بانی پی ٹی آئی سے اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات نہ کرانا تشویشناک ہے، سلمان صفدر
منگل 30 جون 2026 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گزشتہ چھ ماہ سے اپنے بھائی سے ملاقات کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن انہیں اجازت نہیں دی جا رہی۔
ان کے بقول وکلا کو بھی اپنے مؤکل سے ملاقات کی اجازت نہیں مل رہی، جس کے باعث ان کے پاس وکالت نامے تک موجود نہیں ہیں۔سلمان صفدر نے کہا کہ عدالت نے دونوں فریقین کا مؤقف سنا اور ان کی جانب سے تفصیلی دلائل دیے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانونی نمائندگی میں رکاوٹیں انصاف کے تقاضوں کے منافی ہیں اور ہر شخص کے ساتھ انسانی وقار کے مطابق برتاؤ ہونا چاہیے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ مختلف مقدمات میں وہ اپنی بے گناہی ثابت کر چکے ہیں اور انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہمیشہ انصاف ملا ہے۔ سلمان صفدر نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ عدالتی نظام انصاف کی فراہمی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھے گا، کیونکہ "اگر نظامِ عدل ختم ہو جائے تو پھر معاشرے میں کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔"متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایک اور سائبر حملہ، بھارتی چینل پر پاکستانی پرچم اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد نشر
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کی کوریج کیلئے 14ہزار صحافیوں نے رجسٹریشن کرالی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.