کانگو میں ایبولا سے اموات 500 کے قریب پہنچ گئیں
اتوار 5 جولائی 2026 10:52
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق وبا پر قابو پانے کی راہ میں کئی بڑے چیلنجز درپیش ہیں، جن میں تدفین کے بعد نمونے لینے میں بعض مقامی آبادی کی مزاحمت، ایبولا علاج مراکز کی محدود استعداد، خصوصاً مشرقی صوبے نارتھ کیوو میں سہولیات کی کمی، متاثرہ افراد کے رابطوں کی مؤثر نگرانی میں مشکلات، لیبارٹری تشخیص میں تاخیر، طبی اور انفیکشن سے بچاؤ کے سامان کی قلت، بعض متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی کی خراب صورتحال اور رسائی میں رکاوٹیں شامل ہیں۔
دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ ڈی آر کانگو میں ایک کلینیکل آزمائش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں بُنڈی بُگیو وائرس سے پیدا ہونے والے ایبولا کے ممکنہ علاج کا جائزہ لیا جائے گا، اس وائرس کے خلاف فی الحال نہ کوئی منظور شدہ ویکسین موجود ہے اور نہ ہی کوئی مخصوص علاج دستیاب ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.