ں* کوہاٹ کیلئے اربوں روپے کے میگا منصوبوں کی منظوری، ایک ہزار بیڈز اسپتال بھی شامل
صوبائی حکومت نے جدید اسپتال، سڑکوں اور انٹرچینج منصوبوں کی منظوری دے دی، عوام کو بہتر طبی اور سفری سہولیات فراہم ہوں گی
اتوار 5 جولائی 2026 20:00
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق جدید اسپتال سے کوہاٹ اور جنوبی اضلاع کے لاکھوں شہریوں کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی، جبکہ سڑکوں اور انٹرچینج کی تعمیر سے ٹریفک کی روانی بہتر، سفری سہولیات میں اضافہ اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں سے کوہاٹ میں جدید انفراسٹرکچر، صحت کی سہولیات اور عوامی فلاح کے شعبوں میں نمایاں بہتری آئے گی اور ضلع ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں معمولی بات پر خونی تصادم
-
لاہور واقعہ نان ایشو ہے، زبردستی ایشو بنایا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
پاک فضائیہ کے افسر کی شہادت کا سبب بننے والے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٓ06 سے 10 جولائی: شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ایئرفورس افسر کی شہادت، فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی مبینہ غفلت؛ زندہ نوزائیدہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
-
’جو مجھے اپنی شادی میں بلائیں گی وہ ہاتھ اٹھائیں‘ گورنر سندھ کا یونیورسٹی گریجویٹ طالبات سے سوال
-
رحیم یارخان،قریبی رشتہ دار ملزمان نے کالاقراردے کر 27سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’
-
اے ایف ڈی کی رہنما کا ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
-
حکومت کا محنت کشوں کے ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی ہنگامہ آرائی
-
مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے. امریکی ذرائع ابلاغ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.