پمز ملک کا سب سے بڑا ریفرل ہسپتال ، یومیہ سات سے نو ہزار مریض علاج کے لیے آتے ہیں،وفاقی وزیر برائے قومی صحت
منگل 14 جولائی 2026 13:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پمز کارڈیک سینٹر کی توسیع پر 7.2 ارب روپے لاگت آئی جبکہ مزید 90 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے اسے جدید کارڈیک ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہےجہاں مستحق مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔
اس پروگرام کے تحت دل کے امراض میں مبتلا 4 مریضوں کا دنیا کی جدید ترین کیتھیٹر ایبلیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا۔ ان مریضوں میں اسلام آباد، آزاد کشمیر اور مردان سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ پمز کے ماہرین کے مطابق پلسڈ فیلڈ ایبلیشن روایتی ریڈیو فریکوئنسی اور کریو ایبلیشن کے مقابلے میں زیادہ محفوظ، موثر اور تیز رفتار طریقہ علاج ہے، جس میں اردگرد کے صحت مند ٹشوز کو کم سے کم نقصان پہنچتا ہے، پیچیدگیوں کا خطرہ کم ہوتا ہے اور مریض جلد صحت یاب ہوتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
لاہور، پرانی انارکلی میں خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
-
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثے میں2 خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مایہ ناز پروفیسر اور نامور سکالر پروفیسر حسن عباس کے اعزاز میں عشائیہ
-
پاکستان کو ناقابل تسخیر ،ترقی یافتہ، ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا نواز شریف کے سر ہے ،شیخ آفتاب احمد
-
پشاور، رقم کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اقدامِ قتل میں ملوث ملزم گرفتار، پستول برآمد
-
کار اور 22 وہیلر ٹرک میں تصادم،دو خواتین موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی
-
مولانا فضل الرحمان کا افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے متعلق غیر ذمہ درانہ بیان نہایت افسوسناک،قابلِ مذمت اور ملک کی سلامتی کے خلاف ہے۔ خواجہ رمیض حسن۔
-
سال 2026ء کا پہلا مکمل سورج گرہن 12اگست کو ہوگا
-
آزاد کشمیر ، بلوچستان صورتحال تشویشاک، حکومت حالات کا ادراک کرے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.