پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
منگل 14 جولائی 2026 18:36
(جاری ہے)
پی ایل ایل نے بتایا کہ پاکستان جولائی کے لیے ایل این جی کے 3 کارگوز پہلے ہی خریدچکا ہے، 15 سی16 جولائی تک ایل این جی کارگو 18.23 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ پر خریدا گیا تھا جبکہ 10 سے 11 جولائی کی سپلائی کا کارگو 17.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ پر خریدا گیا تھا۔اس کے علاوہ 30 جون سی4 جولائی تک ایل این جی کارگو 16.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ پرخریدا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکردوانٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 90 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید بنانے کا منصوبہ شروع
-
یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی یورپی پروازوں کو مشرق وسطیٰ کی حدود میں سفر نہ کرنے کی ہدایت
-
بھارت نے پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کردی ہے
-
ایران میں جنگ اور جنگ بندی کے درمیان غیر یقینی صورتحال میں زندگی
-
وفاقی آئینی عدالت میں دلچسپ مکالمہ، شمیم بی بی کا نام سن کر شہری روسٹرم پر پہنچ گیا
-
سعودی عرب پر حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہیں، وزیرِاعظم
-
الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن مہم تیز کر دی
-
ای او بی آئی ڈیفالٹ اداروں سے 6 ارب 45 کروڑ روپے شراکت رقم وصولی میں ناکام
-
ٴْحوثی سعودی عرب، کے خلاف ہر قسم کی جارحیت اور دشمنانہ کارروائیاں بند کریں،حافظ طاہر اشرفی
-
ماجد ستی قتل کیس ،امتیاز علی عرف تاجی کھوکھر کے بیٹے و جے یو آئی کے رہنما فرخ امتیاز کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ،شافع حسین سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کی ہرضلع کے ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.