آئی ایم ایف کی پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار ہدف سے کم رہنے کی پیشگوئی
موجودہ مالی سال ملکی معاشی شرح 3.6 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے‘عالمی ادارے کی2026میں مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی
میاں محمد ندیم
جمعرات 16 جولائی 2026
16:59
(جاری ہے)
آئی ایم ایف نے 2026 میں پاکستان سمیت عالمی سطح پر مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی بھی کی ہے اور کہا کہ جنگ سے تیل اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ کا خدشہ ہے، پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 8.4 فیصد رہنے کا امکان ہے. عالمی سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ برقرار ہے، آئی ایم ایف نے حکومتوں کو معاشی اصلاحات تیز کرنے کا مشورہ دیا ہے، سال 2026 میں عالمی معاشی ترقی کی شرح 3 فیصد رہنے کا امکان ہے 2027 میں عالمی ترقی کی شرح بڑھ کر 3.4 فیصد ہو جائے گی، مشرق وسطی کی جنگ سے عالمی معیشت کو خطرات لاحق ہیں، مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کو سہارا دے رہی ہے، ٹیکنالوجی میں ترقی سے کئی ممالک کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے.
مزید اہم خبریں
-
ایران نے عربوں کو اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی
-
زرداری کی یاری یا سیاسی دباؤ؟ کامسٹیک (Comstech) میں نئی لڑائی چھڑ گئی!
-
وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ، مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول اٹھے
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش پر یو این چیف کو تشویش
-
میانمار: سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 500 افراد ہلاک یا لاپتہ
-
صدر ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے اور فضائی حملوں میں شدت لانے پر غور
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات، علمی و ادبی خدمات کو سراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.