اینٹی کرپشن میانوالی کی کاروائی ، 25 لاکھ روپے رشوت لینے پر کانسٹیبل گرفتار
جمعرات 16 جولائی 2026 19:54
(جاری ہے)
انکوائری کے دوران بھی ملزمان اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکے جس پر ریجنل ڈائریکٹر، اینٹی کرپشن سرگودھا نے ملزمان کے خلاف رشوت لینے کے جرم میں مقدمہ نمبر11/2025تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی میں درج کرنے کے احکامات دئیے اور مقدمہ کی تفتیش ناصر عزیز خان، سرکل آفیسر، اینٹی کرپشن میانوالی کے سپرد کی۔
دوران تفتیش بھی ملزمان اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکے۔ جس پر ریجنل ڈائریکٹر، اینٹی کرپشن سرگودھا نے ملزمان کے خلاف جوڈیشل ایکشن منظور کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر نے کا حکم دیا۔ جس پر ملزم سلامت اللہ خان، وائرلیس آپریٹر کنسٹیبل پنجاب پولیس میانوالی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے قبل از گرفتار ی ضمانت کر وا لی۔دوران سماعت جناب معزز جسٹس صاحب نے ضمانت خارج کر دی۔ جس پر تفتیشی آفیسرناصر عزیز خان نے ریڈنگ ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے ملزم سلامت اللہ خان، وائرلیس آپریٹر کنسٹیبل کو گرفتار کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.