سکھر میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے متعلق آگاہی اجلاس، شرکاء کا سگریٹ چھوڑنے کا عہد
آلٹرنیٹو ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور ناری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیشن، تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں اور قانونی پابندیوں پر آگاہی دی گئی
ہفتہ 1 اگست 2026 22:05
(جاری ہے)
آصف کٹپر نے کہا کہ سگریٹ نوشی چھوڑنے سے پھیپھڑوں کے کینسر، فالج، دل کی بیماریوں اور دیگر امراض کے خطرات میں نمایاں کمی آتی ہے، جبکہ زندگی کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔
ناری فاؤنڈیشن کے امجد انور مہر نے کہا کہ دنیا بھر میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان میں بھی تمباکو نوشی سے متعلق قوانین موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آرڈیننس 2002 کے تحت 18 سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنا ممنوع ہے اور تعلیمی اداروں کے 50 میٹر کے دائرے میں سگریٹ کی فروخت پر پابندی ہے۔اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے تمباکو نوشی مکمل طور پر ترک کرنے کا عہد کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.